-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی سازش
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکی سفیر کے حالیہ ڈرامائی انداز میں ایران پر الزامات لگانے سے واضح ہو گیا ہے کہ امریکی حکام غیر ذمہ دارانہ اور غیر سنجیدہ بیانات دیتے ہیں۔
-
امریکہ کا اقدام غاصبانہ قبضے کو قانونی حیثیت دینا ہے
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے فلسطین پرغاصبانہ قبضے کو علاقے کے تمام بحرانوں کا جڑقراردیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدرٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے کر در اصل غاصبانہ قبضے قانونی حیثیت دینے کی کوشش کی ہے۔
-
افغانستان پر امریکی حملے سے دنیا میں عدم تحفظ کا احاس پیدا ہوا، ایران
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ افغانستان پر امریکی جارحیت کے بعد پوری دنیا میں عدم تحفظ کا احساس پیدا ہوا ہے اور عالمی برادری کو چاہئے کہ دہشت گردی کے خلاف مہم میں افغانستان کی مدد کرے۔
-
ایٹمی توانائی ایجنسی ایران کی جوہری سرگرمیوں کی تصدیق کیلئے کافی ہے
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ہم جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی دیانتداری کی تصدیق کے لئے صرف عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی ہی ہماری سرگرمیوں کی تصدیق کرسکتا ہے اور یہی کافی ہے۔
-
آئی اے ای اے ایٹمی سرگرمیوں کی تصدیق کا ذمہ دار ادارہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے کہا ہے کہ تہران اور عالمی برادری صرف آئی اے ای اے کو ایٹمی سرگرمیوں کی تصدیق و تائید کا ذمہ دار ادارہ سمجھتی ہے۔
-
سعودی عرب بچوں کا سب سے بڑا قاتل ملک
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سعودی عرب کو بچوں کا سب سے بڑا قاتل ملک قرار دیا ہے۔
-
خواتین دہشتگردی کی پہلی بهینٹ
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
خواتین دہشت گردی کی پہلی بھینٹ
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے خواتین کو دہشت گردی کی پہلی بھینٹ قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی اسلحے کی نابودی پر تاکید
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کیا جائے، ایران کا مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر یہ مطالبہ کیا ہے کہ ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک اپنے ایٹمی ہتھیار نابود کر دیں۔