عراق کی نیشنل سیکیورٹی سروس نے داعش کے ایک قاتل کا دل دہلا دینے والا اعترافی بیان شائع کیا ہے۔
عراق کی سیکورٹی فورسز نے مغربی الرمادی کے علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے 2 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
داعش کے عناصر کے جیل سے فرار ہونے کے بعد شام کے شہر الرقہ میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
عراقی انٹیلی جنس سروس نے داعش کے ایک سرغنہ کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
عراقی فضائیہ کی مدد سے عراقی سیکورٹی فورسز نے صلاح الدین میں داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے آٹھ سرغنہ ہلاک ہوئے۔
عراق نے عسکریت پسند گروہ سیرین ڈیموکریٹک فورس سے دہشت گرد گروہ داعش کے 50 سے زائد دہشت گردوں کو قبضے میں لے لیا۔
ترکی نے داعش کے نئے سرغنہ کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
عراق میں الکفل جیل سے داعش کے بڑے سرغنوں کے فرار کی کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا۔
مصر کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ ایک دہشت گرد گروہ نے سویز نہر کے مشرق میں حملہ کیا جس میں 10 مصری فوجی ہلاک ہو گئے۔
روس کا کہنا ہے کہ یوکرین شام سے داعشی دہشگردوں کو خرید کر انہیں جنگ میں روسی فوجیوں کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔