-
عراق میں آپریشن کلین اپ جاری، 70 دیہی علاقے داعشی عناصر سے پاک
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶عراق میں داعشی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کلین اپ کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
عراق، الجبانیہ فوجی چھاؤنی سے امریکی دہشتگردوں کا انخلا
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۱ذرائع ابلاغ نے مغربی عراق کے صوبہ الانبار کے الحبانیہ فوجی اڈے سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کی خبر دی ہے.
-
عراق میں حشد الشعبی کے 3 جوان شہید
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲عراق کے صوبے صلاح الدین میں حشد الشعبی کے 3 جوان شہید ہو گئے۔
-
امریکہ داعشی عناصر کی حفاظت و حمایت کر رہا ہے: عراقی عہدیدار
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲ایک عراقی عہدیدار نے کہا ہے کہ داعشی عناصر، ملک کے ان علاقوں میں روپوش ہیں جہاں امریکی فوجی موجود ہیں۔
-
عراق میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئے گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴عراق میں عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ کردئے ہیں۔
-
خوشیاں لوٹ آئیں شام کے شہر حلب میں ۔ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵کئی برس کے بعد اتوار کی شب شام کے حلب علاقے میں شامی فوج نے سیکورٹی کی بحالی کا اعلان کیا تو لوگ خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل آئے۔ برسوں سے دہشتگردوں کی چنگل میں اسیر حلب کے باشندوں نے تکفیری دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی جد و جہد اور جانفشانیوں کو سراہتے ہوئے اپنے ملکی نظام کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
محاذ جنگ پر دو شہید دوستوں کی یادگار تصویریں ۔ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس خطے بالخصوص عراق میں داعش اور امریکی و صیہونی دہشتگردی کے خلاف بہت سے محاذوں پر ایک ساتھ ہوتے اور منصوبے تیار کرتے تھے۔
-
چھے سو سے زائد داعش دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۱افغانستان کی وزارت دفاع نے خبر دی ہے کہ چھے سو سے زیادہ داعش دہشتگردوں ہتھیار ڈال دیئے ہیں
-
اس کٹھ پتلی سے بھی اوبھ گیا تھا امریکا ۔ کارٹون
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوا کیا کہ انہوں نے (بقول خود انکے) سابق امریکی صدر باراک اوباما کے تیار کردہ دہشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کو مار دیا ہے!کس قدر عجیب اور کثیف ہے امریکی سیاست، ایک صدر اپنے مسموم عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لئے داعش جیسے ایک خونخوار تکفیری دہشتگرد ٹولے کو جنم دیتا ہے اور پھر دوسرا صدر اندرون ملک اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لئے اس ٹولے کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعوا کر بیٹھتا ہے۔
-
تہران میں داعشی گاڑیوں کی نمائش ۔ تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۶تہران کے دفاع مقدس میوزیم میں عراق میں تکفیری و صیہونی ٹولے داعش کی تباہ شدہ گاڑیوں کی نمائش لگائی گئی۔