SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

دعویٰ

  • امریکہ اپنے دعوے کے برخلاف سعودی عرب کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوگا: انصار اللہِ یمن

    امریکہ اپنے دعوے کے برخلاف سعودی عرب کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوگا: انصار اللہِ یمن

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱

    یمن کی تحریک انصار للہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اپنے کئے دعوے کے مطابق عمل کرتے ہوئے سعودی عرب کی حمایت بند کردے تو جنگ خود بخود ختم ہو جائے گی،

  •  جو بائیڈن کے وعدے اور دعوے

    جو بائیڈن کے وعدے اور دعوے

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵

    امریکی صدر جو بائیڈن نے دعوی کیا ہے کہ ان کا ملک ایک بار پھر سفارت کاری کے راستے پر واپس آگیا ہے۔

  • ایران پر الزام تراشیوں کے ساتھ پینٹاگون ترجمان نے اپنا کام شروع کیا

    ایران پر الزام تراشیوں کے ساتھ پینٹاگون ترجمان نے اپنا کام شروع کیا

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰

    امریکی وزارت جنگ کے نئے ترجمان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس کا آغاز ایران کے خلاف الزام تراشیوں سے کیا۔

  • ٹرمپ کی منحوس حکومت کا خاتمہ ہو گیا: صدر روحانی

    ٹرمپ کی منحوس حکومت کا خاتمہ ہو گیا: صدر روحانی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶

    آج ڈونالڈ ٹرمپ کی منحوس حکومت کے خاتمے کا دن ہے اور امریکہ ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر تنہا رہ گیا۔ یہ بات ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہی۔

  • امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے وسیع مظاہرے کرنے کی اپیل

    امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے وسیع مظاہرے کرنے کی اپیل

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے کہا ہے کہ وہ پچیس جنوری کو بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں میں شرکت کریں۔

  • پومپیو پر بھی ٹرمپ کی طرح دیوانگي کے دورے پڑنے لگے

    پومپیو پر بھی ٹرمپ کی طرح دیوانگي کے دورے پڑنے لگے

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۱

    ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کے لئے معروف امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے بعد محمد جواد ظریف نے انہیں یاددہانی کرائی ہے کہ گیارہ ستمبر کے واقعے میں ملوث دہشتگرد ان کے دوست ممالک سے آئے تھے۔

  • جانے کے دن آگئے، مگر عقل نہیں آئی

    جانے کے دن آگئے، مگر عقل نہیں آئی

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵

    اپنے آخری دن گن رہے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو نے ایک بار پھر جاتے جاتے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کی اور تمام بین الاقوامی ضابطوں اور جامع ایٹمی معاہدے کے برخلاف بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو یورینیم کی افزودگی کا کوئی حق نہیں ہے۔

  • ٹرمپ خود کو بچانے میں لگے

    ٹرمپ خود کو بچانے میں لگے

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱

    امریکی صدر، نے خود معافی کے اختیارات سے فائدہ اٹھانے کے لیے اقتدار اپنے معاون مائیک پینس کو منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • پاک و ہند کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ

    پاک و ہند کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ

    Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳

    کپوارہ میں ایل او سی پر گولہ باری کے نتیجے میں ایک فوجی جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوئے۔

  • مجھے شکست سے بچاؤ، ٹرمپ نے ہاتھ جوڑ لیے

    مجھے شکست سے بچاؤ، ٹرمپ نے ہاتھ جوڑ لیے

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹

    امریکہ کے موجودہ صدر نے سینیٹ کے ری پبلکن ارکان سے درخواست کی ہے کہ وہ تین نومبر ہونے والے انتخابات کے نتائج تبدیل کرانے اور انہیں ناکامی سے بچانے کی کوشش کریں۔

Show More

خاص خبریں

  • بنگلہ دیش میں انتخابات کا اعلان
    بنگلہ دیش میں انتخابات کا اعلان
    ۴ minutes ago
  • سری نگر جامع مسجد میں نماز کی اجازت نہ دیا جانا افسوسناک ، عمر عبد اللہ
  • غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد
  • ایران کے قانونی حقوق کو پامال کرنے سے باز رہیں؛ یورپی ملکوں کو ایرانی وزیرخارجہ کا انتباہ
  • ہندوستان اور پاکستان میں عیدالاضحی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS