-
ایران نے مغربی ایشیا اور مشرق وسطی کے سبھی ممالک کو دیا انتباہ، دشمن کی ایک غلطی پورے علاقے کو جلا دے گی
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے انتباہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کی صورت میں پورا مشرق وسطی خطرے کی زد میں آ جائے گا۔
-
ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقوں کا آغاز
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقوں کا آج صبح ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں آغاز ہوگيا ہے-
-
ایران کا نیا اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فضائی دفاع کے کمانڈر جنرل داؤود شیخیان نے بتایا ہے کہ بہت جلد ایسے ایرانی اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کی رونمائی کی جائے گی جس سے دشمنوں کے اندازے درہم برہم ہوجائیں گے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹یمنی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملے کئے ہیں جبکہ تل ابیب میں کافی دیر تک خطرے کے سائرن بجتے رہے۔
-
یمنی میزائل نے رام اللہ میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے کو بنایا نشانہ + ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶صیہونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یمن سے فائر کئے جانے والے میزائل نے رام اللہ کے مغرب میں ایک اسرائیلی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ ان ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن سے داغا گیا ایک میزائل رام اللہ کے مغرب میں واقع مودیعین فوجی اڈے پر گرا۔
-
ہندوستان: ٹارپیڈو آلات کے لیے 2867 کروڑ روپے کے معاہدے پر دستخط
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴ہندوستانی وزارت دفاع نے آبدوزوں، ٹارپیڈو آلات کے لیے 2867 کروڑ روپے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
اسرائیل مزید گستاخ ہو گیا، مدینہ منورہ پر اس کی للچائی ہوئی نظریں
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خود ایٹم بم گرانے والا امریکا ہماری میزائل ٹیکنالوجی پر پابندیاں لگا رہا ہے۔
-
ایٹمی اثاثوں اورمیزائل پروگرام پر کسی قسم کی سودے بازی نہیں کرنے دیں گے: بلاول بھٹو
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان دوراہے پر کھڑا ہے، ملک کو ہر قسم کے مسائل کا سامنا ہے، مستقبل میں اندرونی اور بیرونی امتحان آنے والے ہیں، ان تمام مسائل کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونا ہوگا۔
-
تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کے میزائلی حملے، بن گوریون ایئرپورٹ میں پھیل گئی افراتفری + ویڈیو
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲یمن فوج کے بیلسٹک میزائل حملوں سے تل ابیب سمیت بعض دیگر علاقوں میں خوفناک دھماکوں کی آواز سنائی دی۔
-
پاکستان نے امریکا کو دیا جواب، اسلام آباد اپنے دفاع کے حق سے دستبردار نہیں ہو گا
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۲ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان نے امریکی بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان خطرات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتوں کےحق سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔