-
ایران: مگ 29 جیٹ فائٹروں کے الیکٹرانک جنگ کے سمولیٹر کی رونمائی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰ایران کی فضائیہ نے اپنے مگ 29 جیٹ فائٹروں کے الیکٹرانک جنگ کے سمولیٹر کی رونمائی کی ہے۔
-
ایرانی میزائل نے امریکی حکام کی بھی نیندیں حرام کر دیں!
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فتاح ہائپرسونک میزائل کی نقاب کشائی کے بعد امریکی خبر رساں ایجنسی یونائیٹڈ پریس نے ان میزائلوں کے حوالے سے اپنی نااہلی پر واشنگٹن کی تشویش کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ فتاح ہائپرسونک میزائل ایمان اور امید کے جذبے کے کارخانے کی پیداوار ہے جس نے علاقے کی سلامتی کو اور بھی یقینی بنا دیا۔
-
ایران کے ہائیپر سونیک میزائل کی رونمائی کے پاکستانی میڈیا میں چرچے
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے فتاح میزائل کی رونمائی پر ہندوستانی میڈیا کا ردعمل
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا کو میزائلوں کے ذریعے حیرت زدہ کرنے والی فوج پر ہمیں فخر ہے: صدر رئیسی
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جدید ترین میزائل بنا کر دنیا کو حیرت زدہ کرنے والی فوج پر فخر کرتے ہیں۔
-
دورمار میزائلوں نے ایران کے ایئرڈیفنس کو اور بھی مضبوط بنا دیا: بریگیڈیر صباحی فرد
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰دور مار میزائلوں کا حصول، ملک کی میزائل ٹیکنالوجی میں ایک بڑی پیشرفت اور کامیابی ہے۔
-
ایران کی میزائلی سرگرمیاں قانونی اور عالمی اصولوں کے مطابق ہیں: وزارت خارجہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران نے زور دے کر کہا ہے کہ اس کی میزائلی سرگرمیاں عالمی قوانین اور اصولوں کے عین مطابق ہیں۔
-
ایرانی ہائپر سونک میزائل فتاح کی رونمائی
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے ہائپر سونک میزائل فتاح کی آج صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی اور سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ کی موجودگی میں رونمائی کی گئی۔
-
عالمی ذرائع ابلاغ میں ایران کے فتاح ہائپر سونک میزائل کی رونمائی کا انعکاس
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرو اسپیس فورس کے فتاح ہائپر سونک میزائل کی تقریب رونمائی کا عالمی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔