-
روس کا ایئر ڈیفینس سسٹم ایس -400 شام میں نصب
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۹:۵۴روس نے اپنا جدید ترین ایئر ڈیفینس سسٹم ایس فور ہنڈریڈ شام کے شہر لاذقیہ میں نصب کردیا ہے۔
-
روس کی جانب سے شام میں جدید میزائلی سسٹم کی تعیناتی کا اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۳ترکی کے ذریعے روس کا ایک جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے ایک دن بعد ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا جدید ترین میزائلی سسٹم ایس چار سو، شام کے علاقے لاذقیہ میں تعینات کر رہا ہے۔
-
ہندوستان: سپرسانک انٹر سیپریٹر میزائیل کا تجربہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۸ہندوستان نے سپرسانک انٹر سیپریٹر میزائیل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایرانی ساختہ ڈرون طیاروں میں تین ہزار کلومیٹر کی رینج میں کاروائیاں انجام دینے کی توانائی ہے
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ریڈار کی رینج میں نہ آنے والے ایرانی ساختہ ڈرون طیارے تین ہزار کلومیٹر کی رینج میں کاروائیاں انجام دینے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
ایرانی ساختہ ڈرون طیاروں کی آپریشنل رینج 3000 کلومیٹر ہے
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ریڈار کی رینج میں نہ آنے والے ایرانی ساختہ ڈرون طیارے تین ہزار کلومیٹر کی رینج میں کاروائیاں انجام دینے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
ہندوستان: اگنی چار میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۹ہندوستان نے اگنی چار بیلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کا براہموس سپر سانک میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۹ہندوستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے سپر سانک براہموس میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
میزائلوں سے متعلق کسی طرح کی پابندی قبول نہیں کی جائے گی: محمد علی جعفری
Nov ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کے بعد میزائل ٹکنالوجی کے سلسلے میں کسی طرح کی پابندی قبول نہیں کی جائے گی۔
-
ایران کے میزائلی تجربات پر سلامتی کونسل میں بحث کرانے کی مخالفت
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۰روس اور چین نے ایران کے میزائلی تجربات پر سلامتی کونسل میں جلد بازی میں بحث کرانے کی مخالفت کی ہے.
-
محرم فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ، ایران کی فوجی اور دفاعی طاقت کا مظاہرہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۳ایران کے مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں پیر کو محرم نامی فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ انجام دیا گیا۔