-
اسرائیل کے ساتھ جنگ کی صورت میں حزب اللہ ہمیں نابود کر دے گا، نتن یاہو کا پاگل پن ہمیں لے ڈوبے گا: یونا یہاؤ
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳ایک صیہونی میڈیا کے مطابق اگر لبنان سے وسیع جنگ شروع ہوگئی تو مقبوضہ فلسطین کی حیفا بندرگاہ پر روزانہ حزب اللہ کے ٹھیک نشانے پر لگنے والے 4000 میزائل گریں گے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی روکے جانے کا عالمی مطالبہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے صیہونیت مخالف مظاہرے کر کے غزہ میں جارح اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینوں کی نسل کشی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چین نے امریکہ سمیت نیٹو کو دیا سخت انتباہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ نیٹو عالمی امن اور استحکام کےلیے خطرہ ہے, امریکی زیرقیادت فوجی بلاک یورپ اور ایشیا میں گڑبڑ کرنا بند کرے۔
-
فرانس میں انتخابی نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی پرتشدد مظاہرے شروع
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹فرانس میں سات جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں صدر امینوئل میکرون کی پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑاہے جبکہ نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ۔
-
ہیمنت سورین نے جیل سے باہر آتے ہی وزارت اعلی کا عہدہ سنبھال لیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵ہیمنت سورین نے عدالت سے ضمانت ملنے اور جیل سے باہر آنے کے بعد ایک بار پھر وزارت اعلی کا عہدہ سنبھال لیا ہے اور اعتماد کا ووٹ بھی حاصل کرلیا ہے۔
-
تعلیم کے میدان میں ایران نے گاڑے جھنڈے، اسلامی ممالک میں ایران کی یونیورسٹیاں سرفہرست
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰لائیڈن میں عالمی یونیورسٹیوں کی تازہ درجہ بندی سامنے آگئی ہے۔ جس کے مطابق اسلامی ممالک میں ایران کی یونیورسٹیاں سرفہرست قرار پائی ہیں۔
-
کشمیر میں تصادم، 6عسکریت پسند اور 2 سیکورٹی اہلکارمارے گئے
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع کولگام میں سیکورٹی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں چھے عسکریت پسند مارے گئے ہيں۔
-
یورپی یونین کا نئی ایرانی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵یورپی یونین کی ترجمان نے ایران کے صدارتی انتخابات میں ڈاکٹرپزشکیان کی کامیابی کی مبارکباد دیتے ہوئے نئی ایرانی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے اس یونین کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر امریکہ کا مداخلت پسندانہ بیان
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر اپنے پہلے ردعمل میں اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں اس بات کا دعوی کیا ہے کہ ایران میں انتخابات آزادانہ اور منصفانہ نہیں ہوتے اور ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج سے تہران کے بارے میں امریکہ کے رویے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
فرانس میں خوف و وحشت کے سائے میں پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴فرانس میں خوف و وحشت کے سائے میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوا۔