-
امریکہ میں ایچ 5 این 5 برڈ فلو سے پہلی انسانی موت، متعلقہ ادارے متحرک
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸امریکہ میں برڈ فلو کی تقریبا نایاب قسم ایچ 5 این 5 سے پہلی انسانی موت کے بعد صحت سے متعلق ادارے متحرک ہوگئے ہیں۔
-
مغربی ممالک دھونس دھمکی اور پابندیوں کا حربہ چھوڑ کر ایران کے قانونی حق کو تسلیم کریں: روسی وزارت خارجہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مغرب کے توسیع پسندانہ اقدامات کے مقابلے میں ایران کے مؤقف کو سراہتے ہوئے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دھونس دھمکی اور پابندیوں کے حربے سے دستبردار ہو کر یورینیم افزودگی کے حوالے سے ایران کے قانونی حق کو تسلیم کریں۔
-
دنیا میں اسرائیلی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری، نیویارک میں "اسرائیلی فوج مردہ باد" کی گوُنج
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴غاصب اسرائیلی حکومت اور اس کی جارح فوج کے خلاف مظاہرے اور اس کے تئیں نفرت پوری دنیا میں پھیل گئی ہے۔ امریکیوں نے صیہونیت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نیویارک میں زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
جی 20: ارب پتیوں کی کمائی دنیا سے غربت مٹانے کے لئے کافی، پھر بھی غربت کی لکیر سے نیچے افراد کی تعداد 4 ارب
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹اطلاعات کے مطابق دنیا کی بڑی معیشتوں سے متعلق ارب پتی افراد نے گزشتہ سال اتنی کمائی کی ہے کہ یہ رقم پوری دنیا سے غربت کا خاتمہ کرنے کے لئے کافی ہے۔
-
پاکستان میں بد عنوانی کے سلسلے میں آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے ایک رپورٹ میں پاکستان میں مسلسل بدعنوانی کے خدشات کی نشاندہی کی ہے
-
شہباز شریف نے اعتراف کیا کہ میں نے لاکھوں جانیں بچائیں، امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی حالیہ لڑائی کے بارے میں تازہ بات چیت میں کہا ہے کہ "وزیرِ اعظم شہباز شریف نے انہیں فون کر کے بتایا کہ انہوں نے ’لاکھوں جانیں بچائیں"
-
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کا صیہونی حکومت کے ساتھ یورپ کی اسلحہ جاتی تجارت جاری رکھنے کے بارے میں انتباہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانچسکا البانیز نے صیہونی حکومت کے ساتھ یورپ کی اسلحہ جاتی تجارت جاری رکھنے کے بارے میں انتباہ دیتے ہوئے اسے فلسطین کی تباہی و ویرانی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اسرائيل محبت کا شاخسانہ: لبنان کے فوجی سربراہ کی واشنگٹن میں ہونے والی ملاقاتیں منسوخ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷امریکہ نے لبنانی فوج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل کے ساتھ واشنگٹن میں ہونے والی ملاقاتیں منسوخ کر دی ہیں، کیونکہ امریکہ نے لبنانی فوج کے اتوار کو جاری کردہ بیان پر اعتراض کیا تھا۔
-
جاپان کے شہر اوئیٹا میں آتش زدگی، گزشتہ 50 سال کی سب سے وسیع آگ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷جاپان کے جنوب مغربی شہر اوئیٹا کے رہائشی علاقے میں خوفناک آتش زدگی سے 170 گھر جلنے کی خبر ہے۔
-
جنوبی افریقہ کے لئے مشکوک اسرائیلی پروازیں، ایک پُراسرار تنظیم ملوث
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ نے غزہ سے فلسطینیوں کو لانے والی پروازوں کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے سے فلسطینیوں کا صفایا کرنے کا ایک واضح ایجنڈا ہے۔