ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۳ Asia/Tehran
ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔
سحرنیوز/دنیا: سفارتی ذرائع کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے تازہ حالات کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج جمعرات کو منعقد کیا جا رہا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل کا یہ اجلاس امریکہ کی درخواست پر منعقد ہو رہا ہے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel
اس سلسلے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔