-
صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو جامعہ کراچی کی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۶کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے منگل 23 اپریل کی شام صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی۔
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کراچی پہنچنے پر زبردست استقبال
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱ایران کے صدر کو خوش آمدید کہنے کے لیے شارع فیصل پر وزیر اعظم اور صدرِ پاکستان کی جانب سے بینرز آویزاں کیے گئے ہیں ۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات پر پاکستان نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵پاکستان اور ایران کے تعلقات تمام تر امریکی سازشوں کے باوجود روز بروز بہتر سے بہتر ہوتی جا رہی ہے۔
-
صدر ایران کیلئے پاکستانی وزیراعظم کا تاریخی جملہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹ایران کے صدر کا اسلام آباد پہنچنے پرپرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
غزہ کے حوالے سے ایرانی موقف کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰شہباز شریف نے کہا کہ صدر ایران کا دورہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔
-
صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صدر ایران کے دورہ پاکستان کو تاریخی اور دونوں پڑوسی ملکوں کے روشن مستقبل کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے: حکومت پاکستان
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰حکومت پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے عنقریب انجام پانے والے دورہ پاکستان کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
پاکستان اور روس میں قربتیں
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ سرینگر، سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸ہندوستان کے وزیراعظم نے آج سرینگر کا دورہ کیا اور بخشی اسٹیڈیم میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔