افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین افراد جاں بحق اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئے
افغانستان کے صوبۂ پکتیکا میں بائک بم کے ایک دھماکے میں کم سے کم دس افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے.
عراق کے صوبۂ بابل میں ہونے والے روڈ حادثے میں گیارہ افراد جاں بحق اور تیس دیگر زخمی ہوگئے۔
بغداد میں برطانوی سفارت خانے میں دھماکے کی خبر ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
شمالی کابل میں واقع مسجد صدیقیہ میں ہونے والے شدید دھماکے میں 30 نمازی شہید ہوگئے۔
دہشت گرد امریکی فوجیوں اور امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد کرد ملیشیاؤں کی فوجی مشقوں کے موقع پر مشرقی شام میں الجبسہ آئل فیلڈ کے اطراف میں واقع امریکی فوجی اڈے کے قریب کئی شدید دھماکے ہوئے ہیں۔
شام میں امریکا کے غیر قانونی فوجی مرکز سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں ۔
شمال مغربی پاکستان میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
افغانستان کے دارالحکومت سے ایک بم دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔