-
کابل: مسجد پر حملہ، گلبدین حکمتیار محفوظ رہے
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲افغانستان کے دارالحکومت کی ایک مسجد پر حملہ ہوا ہے جس میں دو افراد مارے گئے ہیں جبکہ گلبدین حکمتیار محفوظ رہے
-
طالبان پاکستان کی دھمکی کے بعد کوئٹہ میں دھماکہ، 2 جاں بحق 24 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵کوئٹہ کے علاقے بلیلی کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔
-
اسرائیل؛ دھماکوں سے زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد 47 ہو گئی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والے 2 زوردار دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 47 ہو گئی جبکہ دو صیہونی ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل خوفناک دھماکوں سے لرز اٹھا، ایک صیہونی ہلاک 18 زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹مقبوضہ بیت المقدس میں 2 زوردار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں ایک صیہونی ہلاک اور 18 صیہونی زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراقی کردستان میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹عراقی کردستان کے سلیمانیہ شہر میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں اب تک کم از کم پانچ کے مرنے اور بیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ترکیہ میں خوفناک دھماکہ، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴ترکیہ کے شہر استنبول میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
عراق شام سرحد پر دھماکے
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴عراق شام سرحد پر دھماکوں اور حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملے غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے کئے ہیں.
-
افغانستان میں ایک اور دھماکہ، 3 ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸افغانستان کے بادغیس صوبے میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
یوکرین پر روس کے حملات جاری، شہروں میں خطرے کے الارم
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴یوکرین کے خلاف روسی حملوں کےدوران ایک بار پھر مختلف علاقوں میں خطرے کے سائرن، ہائی الرٹ جاری
-
ترکی میں کوئلہ کی کان میں دھماکہ، 22 افراد ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷ترکی میں کوئلہ نکالنے کی ایک کان میں دھماکہ ہوا ہے جس سے 22افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔