-
لبنان میں پھر ہوئے دھماکے، 20 شہید 455 زخمی، اس بار الیکٹرانک سامان، وائرلیس، لیپ ٹاپ، ریڈیو اور کمپیوٹر میں ہوا بلاسٹ
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۵لبنان کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کی شام کو بھی دارالحکومت بیروت اور لبنان کے دیگر علاقوں میں گھروں اور دفاتر کے اندر کئی دھماکے ہوئے جو الیکٹرانک آلات کے پھٹنے سے ہوئے۔ ان دھماکوں میں 20 لوگوں کے شہید اور 455 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
لبنان میں ہونے والے دھماکے امریکہ اور مغربی ممالک کے لئے باعث شرم: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے لبنان میں صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے لئے باعث شرم قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا: حزب اللہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
لبنان میں ہوئے دھماکوں میں سید حسن نصر اللہ پوری طرح محفوظ
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۸بیروت کے باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ سائبر حملے کے بعد لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔
-
لبنان میں ہونے والے دھماکوں کی وائرل ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۲لبنان کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ پیجر ڈیوائسز کے دھماکے میں 9 افراد شہید اور 2750 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
-
بیروت میں دھماکے، ایرانی سفیر سمیت استقامتی محاذ کے درجنوں افراد شہید و زخمی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷بیروت میں پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں کے نتیجے میں استقامتی محاذ کے درجنوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
جنوبی وزیرستان: پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ11 افراد زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 6 پولیس اہل کاروں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پٹی پر وحشیانہ حملوں کو جاری رکھنے کے ساتھ ہی اس علاقے میں خوراک کی کمی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے بچوں کے راستے میں کھانے کے پیکٹ سے مشابہ بارود کے ڈبے رکھ دیے ہیں۔
-
پشین میں دھماکہ، 2 بچے جاں بحق 14 زخمی، وزیر اعظم نے کی دھماکے کی مذمت
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا جس میں 2 بچے جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر اسرائیل کے میزائلی حملے
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳صیہونی فوج نے شام کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں ۔