افغانستان میں کل مسجد امام زمان (عج) اور غور کی مسجد میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کی ہے۔
افغانستان کے صوبے پکتیا میں پولیس ہیڈکوارٹرزپر حملے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے۔
پاک افغان خرلاچی بارڈر کے قریب بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں سکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
ہندوستان میں میلے کے دوران بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں واقع درگاہ فتح پور پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکیا ہے۔
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے فتح پور درگاہ میں ہونے والے خودکش حملہ کی مذمت کی۔
لندن کے میٹرو میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں
عراق میں ہونے والے دھماکوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 60 سے زائد ہو گئی جبکہ بعض خبروں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 80 اور زخمیوں کی تعداد 90 بھی بتائی گئی ہے۔
افغانستان کے شہر بگرام میں امریکی فوجی چھاؤنی کے سامنے دھماکے میں کم سے چار افراد زخمی ہوگئے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے نے ایک با پھر امریکی سفارت خانے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔