شمال مغربی برطانیہ کے شہر لیورپول میں ہونے والے ایک دھماکے میں تیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں بھوپال-اجین مسافر ٹرین میں دھماکے سے کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔
کابل میں ہونے والے سلسلے وار بم دھماکوں میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
بحرین کے دارالحکومت منامہ میں دھماکہ ہوا ہے۔
عراقی سیکورٹی فورس نے صوبہ کربلا کے مغرب میں ایک کار بم کو ناکارہ بنا دیا -
لندن کے مشرقی علاقے میں ایک دھماکے کے بعد وسیع پیمانے پر آگ لگ گئی -
پاکستان کے عوام نے سانحہ پاراچنار کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرکے واقعہ کی مذمت کی۔
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں فرنٹیئر کورپس (ایف سی) کے قافلے کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 6 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔
پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ زخمیوں کی عیادت کیلئے پارا چنار پہنچ گئے۔
صاحبزادہ حامد رضا نے پارا چناردھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔