-
عراقی رضاکار فورس نے ترکی کو فوجی آپشن کی کھلی دھمکی دے دی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۹عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی نجباء بریگیڈ نے ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ انقرہ کی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں فوجی آپشن کا سہارا لیا جائے گا۔
-
بایڈن کی روس کو سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی، یوکرین پر حملے کا دعوی دہرایا
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳امریکی صدر جو بایڈن نے یہ دعوی دہراتے ہوئے کہ روس یوکرین پر حملے کا ارادہ رکھتا ہے، کہا کہ یوکرین پر روس کے حملے کی صورت میں امریکہ روس کے خلاف سنگین پابندیاں عائد کر دے گا۔
-
سوئفٹ تک رسائی بند کی تو ہم تیل اور گیس بند کر دیں گے، روس کا کرارا جواب
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲روس کے وزیر خارجہ نے سوئفٹ سسٹم تک رسائی بند کیے جانے کو ماسکو کے ساتھ تعلقات توڑنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ بھی روس کو دھمکانے لگا
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱برطانوی وزیر اعظم نے یوکرین کے خلاف جارحیت کے نتیجے میں روس کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔
-
اپوزیشن کو عمران خان کی سخت دھمکی
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶پاکستان کے وزیر اعظم نے اپوزیشن جماعتوں کو سخت متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا حکومت سے باہر آنا اپوزیشن کے لیے زیادہ خطرناک ہوگا۔
-
افغانستان، طالبان عناصر آپس میں بھڑے، حکومت کے ترجمان کی دھمکی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵طالبان کے ترجمان نے اس گروہ کے خلاف مزاحمت دکھانے والے ہر شخص کو ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
سابق صیہونی وزیراعظم کو قتل کی دھمکیاں
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم و لیکوڈ پارٹی کے سرغنہ نے دعوی کیا ہے انہیں اور ان کے اہل خانہ کو قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔
-
روسی میزائیل دفاعی نظام ہندوستان میں نصب کرنے کی تیاریاں
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱روس کا فراہم کردہ میزائل دفاعی نظام، ایس فور ہنڈریڈ آئندہ ماہ فروری تک ہندوستان میں اپنا کام شروع کردے گا۔
-
ایران کے خلاف امریکا اور اسرائيل کی تازہ دھمکیاں اور انکی حقیقت، ایک جائزہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۳امریکہ اور اسکی پروردہ غاصب صیہونی حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کو گاہے بگاہے دھمکیاں دیا کرتے ہیں اور میدان جنگ میں ایران سے مقابلہ کرنے سے گریزاں یہ دونوں ہی نفسیاتی اور ابلاغیاتی جنگ چھیڑ کر عالمی ذرائع ابلاغ میں خود کو چیمپیئن ظاہر کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، مگر انکی دھمکیوں کی حقیقت کیا ہے، جانیئے اس مختصر مضمون میں۔
-
یوکرین کی سرحد پر تعینات روسی فوجیوں کی واپسی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴روس نے یوکرین کی سرحد پر تعینات اپنے فوجیوں کی واپس بلا لیا ہے۔