-
امریکی صدر کی ہرزہ سرائی ایران کے مقابلے میں انکی ناکامی کی دلیل ہے: ایران
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے امریکی صدر کی جانب سے ایرانی عوام کی توہین کئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر نے جس طرح ایرانی عوام کی توہین کی اس سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ وہ ایران کے حوالے سے اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔
-
ایرانی عوام امریکی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی ہرزہ سرائی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام غیر قانونی اور شکست خوردہ ٹرمپ حکومت کے دھمکی آمیز بیانات سے مرعوب نہیں ہوں گے۔
-
جھڑپیں آذربائیجان اور آرمینیا میں، راکٹ گرے ایران میں
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷آذبائیجان اور آرمینیا کے مابین ہونے والی جھڑپوں کے دوران فائر کئے گئے 10 راکٹ ایران کے شہر خدا آفرین میں گرے۔
-
امریکی سفارتخانہ، سفارتی مرکز نہیں، فوجی اڈہ ہے: عراقی تنظیم
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴عراق کی النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک نے بغداد میں امریکی سفارت خانہ کو فوجی چھاؤنی قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کے مخالفین کو امریکہ کی دھمکی
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے دھمکی دی ہے کہ ایران پر اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت میں توسیع کے مخالف ممالک پر بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی
-
امریکی وزیر خارجہ اور ایران چین تعاون پر تشویش
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایک بار پھر ایران اور چین کے درمیان تعاون پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم مظاہروں سے پریشان
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴اسرائیل کے وزیر اعظم نے ملکی ذرائع ابلاغ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کو لپیٹنا چاہتے ہیں۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر پریشان
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مخالفین کی جانب سے قتل کی دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کابل میں ’’سام اجلاس‘‘ کا انعقاد، افغانستان کے مختلف مسائل زیر بحث
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷سام سے موسوم افغانستان کی مدد کرنے والے ملکوں کا چوتھا اجلاس کابل میں شروع ہو گیا جس میں چالیس سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے ہیں۔
-
واشنگٹن میں چین کے سفارتکاروں کو موت کی دھمکیاں
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چین کے خلاف دشمنانہ اقدامات پر اسے متنبہ کیا ہے۔