-
ایران میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں میں امریکہ ملوث
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ٹنڈر نامی دہشت گرد گروپ کی امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
افغانستان میں بم دھماکوں اور فائرنگ سے 23 افراد جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳افغانستان کے مختلف صوبوں میں ہونے والے بم دھماکوں اور دہشتگردانہ واقعات میں 23 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں رہ کر کام کرنے والے ایک دہشت گرد گروہ پر ایرانی انٹیلی جینس کی کاری ضرب
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲ایران کی انٹیلی جینس نے ایک دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب لگائي ہے جس کا ہیڈکوارٹر امریکہ میں ہے۔
-
مصر میں جھڑپ، 18 مسلح افراد ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹مصر میں فوج اور مسلح افراد کے مابین ہونے والے تصادم میں 18 مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان: 8 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
طالبان کے حملوں میں شدت پر اظہارِ تشویش
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبد اللہ عبد اللہ نے اندرون ملک طالبان کے حملوں میں شدت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
افغانستان میں مسجد پر حملہ، 4 افراد جاں بحق
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰شمالی افغانستان میں ایک مسجد پر ہونے والے حملے میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ایران نے کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر نے کل کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی۔
-
پاکستان: اسٹاک ایکسچینج پرحملہ، 4 دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جسے سکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گروں کو ہلاک کردیا ہے ۔
-
اسکاٹ لینڈ میں چاقو سے حملہ، 3 افراد ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳اسکاٹ لینڈ میں خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ گلاسکو میں چاقو سے حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔