-
افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں طالبان کا حملہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲طالبان نے افغانستان کے صوبہ کاپیسا کے الہ سای شہر پر حملہ کر کے دوکانوں کو لوٹ لیا۔
-
پاکستان، اسلام آباد میں سخت حفاظتی انتظامات
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲پاکستان میں پولیس اہلکاروں پر حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد دارالحکومت اسلام آباد میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
طالبان کے حملے میں چار افغان فوجی مارے گئے
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں چار افغان فوجی اہلکار مارے گئے۔
-
افغان فوجی اہلکاروں پر طالبان کا حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵افغانستان میں طالبان کے حملے میں سات ملکی فوجی اہلکار مارے گئے۔
-
پاکستان، پولیس پر حملے کی ذمہ داری جماعت الاحرار نے قبول کرلی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹پاکستان میں جماعت الاحرار دہشت گرد گروہ نے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
آل سعود اپنے کئے کی سزا ضرور بھکتیں گے: حزب اللہِ عراق
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹حزب اللہِ عراق کے انٹیلی جینس چیف نے اپنے ملک میں دہشت گردوں کے لئے سعودی حکومت کی جانب سے ہونے والی فنڈنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود حکام کو انکے جرائم کی سزا دینے کے لئے جہاد کا دائرہ سعودی عرب کی سرحدوں تک پھیلا دئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
افغانستان، جنگ بندی کے پہلے دن مسلح جھڑپیں، پندرہ ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵شمالی افغانستان کے صوبہ تخار اور بغلان میں مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراق میں داعش کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کی باقیات کے خلاف جاری آپریشن کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔
-
ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے دو اہلکار شہید
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ضلع سرباز میں پولیس اور مسلح دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں بارڈر سیکورٹی فورس کے دواہلکار شہید ہو گئے۔
-
شام، دہشتگردوں کے پاس سے امریکی و صیہونی ہتھیار برامد
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق، ملکی افواج نے ملک کے جنوبی علاقوں درعا اور سویدا میں دہشتگردوں کی پسپائی کے بعد ان کے ٹھکانوں سے بڑی مقدار میں امریکی اور اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔