اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بلوچستان کے ضلع سبی کے جیل روڈ پر خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پشاور کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف کینڈل مارچ نکالا گیا۔
پاکستان کے صوبہ کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکے سے ڈی ایس پی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوگئے۔
شام کے ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دار الحکومت دمشق میں فوجیوں کی منی بس میں دھماکے کی وجہ سے ایک فوجی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں اقلیتی برادری ہزارہ کے اکثریتی علاقے میں منی بس میں بم دھماکے سے 4 خواتین سمیت 7 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
لاہور کے علاقے انار کلی کے دہشت گردانہ دھماکے میں ملوث دہشت گرد کی تصویر منظر عام پر آگئی ہے۔
عراق کی سیاسی جماعتوں کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
عراق کے صوبہ بصرہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد اس صوبے کے گورنر نے 3 روز کیلئے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
کابل میں بدھ کے دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔