افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین نمازی شہید ہوگئے۔
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہونے والے دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں تین عام شہری مارے گئے ہیں۔
شام کے دارالحکومت دمشق میں شامی فوج کو لے جارہی مینی بس کے راستے میں دو دھماکے ہوے جس میں 13 افراد مارے گئے۔
کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور سترہ دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
لبنان کے دار الحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی تحقیق کرنے والے جج کے فیصلے کے خلاف مظاہرے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔
پولیس کے مطابق دھماکہ مستونگ روڈ پر مقامی تھانے کے قریب ہوا ۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ اور بیضاء کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
ایران کی مسلح فوج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا۔
جارح سعودی عرب نے یمن کو ایک مرتبہ پھر اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ۔
سلامتی کونسل نے ایک بیان میں کابل دہشتگردانہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دیئے جانے پر تاکید کی۔