-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی جنوبی غزہ کے رہائشی علاقوں پراندھا دھند بمباری
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹تین سو بتیس دن گزرجانے کے بعد اب بھی غزہ میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان: دہشت گردوں کا راکٹ اور دستی بموں سے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷تھانہ عیسی خیل میانوالی کی قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پنجاب پولیس نے ناکام بنا دیا۔
-
پاکستان میں دھماکے 5 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲ابھی تک ان دھماکوں کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
-
ایران: دہشت گرد گروہ کا سرغنہ گرفتار
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صوبہ سیستان و بلوچستان سے جیش الظلم دہشت گرد گروہ کے سرغنے کو گرفتار کر لیا۔
-
پاکستان: بڑے پیمانے پر ججز کے تبادلے
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے کئے گئے ہیں، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور سمیت 48 سیشن ججز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے وزير داخلہ: شنگھائی سربراہی اجلاس کے انعقاد میں کوئی خلل پیدا نہيں ہونے دیں گے
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱پاکستان کے وزیر داخلہ نے ملک کی امن و سلامتی کے خلاف کارروائيوں سے نمٹنے اور دہشت گرد عناصر کو کچلنے کے لیے اسلام آباد حکومت کے عزم پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے والا ہے اور اس اہم اجلاس کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ پیدا نہيں ہونے دے گا۔
-
دہشتگردی کے بارے میں برطانیہ کا دوہرا معیار
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶لندن میں ایران کے سفارت خانے نے دہشتگردی کے سلسلے میں حکومت برطانیہ کے دہرے معیار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ایرانیوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو وہ برطانیہ کے لئے قابل برداشت ہوتا ہے اور جب کوئی دوسرا اس کا نشانہ بنتا ہے تو وہ قابل مذمت ہوتا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کا غزہ جانے سے انکار، حکم عدولی کی صورت میں کورٹ مارشل کی دھمکی
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷غاصب صیہونی حکومت نے ان فوجیوں کو جو غزہ واپس نہيں جانا چاہتے ، کورٹ مارشل کی دھمکی دی ہے۔
-
ملک دشمنوں یا دہشتگردوں سے ڈائیلاگ نہیں ہوگا: پاکستانی وزيراعظم
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹پاکستانی وزير اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو بلوچستان کی سیکورٹی کی صورت حال کا جائزہ لینے کی غرض سے کوئٹہ کا دورہ کیا ۔