پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر مالاکنڈ میں بائیزئی کے علاقے شاہکوٹ میں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے۔
جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کے اندھا دھند حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کی اندھا دھند بمباری میں مزید ایک سو ساٹھ سے زائد فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ہوئے دھماکے کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق اور 56 سے زائد زخمی ہوئے۔
ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے جنوبی وزیرستان اپر اور ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں 3 حملوں میں 19 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
جنوب مشرقی ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک اور چھ کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان کے صوبوں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں 7 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک اور 2 کو گرفتار کر لیا ہے۔