پاکستان میں بد امنی، اغوا برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کے بعد اب بعض علاقوں میں عوامی احتجاج اور دھرنا شروع ہو گیا ہے۔
تہران میں مکتب شہید سلیمانی کے پہلے بین الاقوامی اجلاس کا آغاز ہوچکا ہے۔
پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی یا کسی اور دہشت گرد تنظیم سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔
سحر نیوز رپورٹ
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کی خبر ہے۔
نئے سال کے آغاز پر کابل زور دار دھماکے سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
شام میں دہشتگردانہ حملے میں 6 شامی فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف سی ٹی ڈی کا بڑا کریک ڈاؤن، تین شہروں سے پانچ دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔
ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان کے محکمہ پولیس کے نگران کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید تردست چیک پوسٹ کے سیکورٹی اہلکاروں کو مشن پر جاتے وقت مسلح عناصر کی جانب سے دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کا واقعہ رونما ہوا ہے جبکہ دارالحکومت اسلام آباد میں بھی دہشت گردی کے خطرے کی بات کی جا رہی ہے اور اسی تناظر میں ملک کی قومی سلامتی کا اجلاس آج بلایا گیا۔