سحر نیوز رپورٹ
نائیجیریا کے ایک چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 50 افراد مارے گئے۔
عراق میں دہشتگرد گروہ داعش نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔
امریکی پولیس کے مطابق فائرنگ کے وقت چرچ میں مذہبی تقریب جاری تھی۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست وسکونسن کے ایک قبرستان میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے دورۂ ترکی کے دوران دہشتگردی کو شکست دینے کے لئے تمام راستے اپنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
امریکی ریاستوں ، ٹنسٹی ، کیلی فورنیا اور اوکلاہما میں فائرنگ کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں
جنوبی یمن میں ہونے والے دھماکے میں 35 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے اس ادارے کے سربراہ کے نام خط میں مدافع حرم شہید جنرل حسن صیاد خدائی کے قتل کی سخت مذمت کی ہے۔