-
پاراچنار کا محاصرہ بدستور جاری، امدادی سامان کی دوسری کھیپ پہنچی، تکفیری دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں میں آئی تیزی
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ایک سو بارہ دن سے محصور علاقے پارا چنار میں، شدید سیکورٹی میں امدادی ارسال کئے جانے کی اطلاع ہے۔
-
اونٹ کے منہ میں زیرہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹اسسٹنٹ کمشنر افراسیاب زبیر ہندل کا کہنا ہے کہ روڈ کھولنے سمیت عوام کو ریلف دینے کے لئے مختلف اقدامات جاری ہیں۔
-
پارا چنار: سخت سیکیورٹی میں 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴پارا چنار کے لیے جانے والا 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بگن کو پار کرتے ہوئے کرم ایجنسی پہنچ گیا۔
-
افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
-
پاکستان: کرم کے علاقے بگن میں آپریشن کے دوران غیر قانونی ہتھیار برآمد
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰کرم کے علاقے بگن میں جاری آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیار برآمد کیے گئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے رہنما دہشت گردانہ کارروائی میں شہید
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰دہشت گردی کی کارروائی میں حزب اللہ کے رہنما شہید ہو گئے۔
-
پاکستانی حکام سے بہت مفید ملاقاتیں ہوئيں: میجر جنرل محمد باقری
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہےکہ ایران پاکستان میں بین الاقوامی بحری فوجی مشقوں میں حصہ لے گا۔
-
ہندوستان: نکسلیوں کے خلاف بڑا آپریشن 16 نکسلی ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱نکسلیوں سے ایس ایل آر رائفل جیسے خودکار ہتھیاروں سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
-
پاکستان: لوئر کرم میں شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں جاری
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰لوئر کرم کے مختلف علاقوں میں شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری ہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر امریکہ دہشت گردانہ حملوں کی آماجگاہ بن گیا؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف برداری کے موقع پر نیو اورلینز میں رونما ہونے والے واقعہ سے لے کر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے سامنے کار میں دھماکے تک امریکہ کو دہشت گردی کی کارروائیوں کی لہر کا سامنا کرنا پڑا ہے۔