جنوبی چین کے علاقے میں متعدد دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم چھے افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے شمال مغربی شام میں جنگ بندی کے بارے میں مشاورت کی ہے۔
نائیجیریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ بوکو حرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
لبنان کی فوج نے آپریشن کر کے آٹھ دہشت گرد گرفتار کر لئے ۔
شام کے مغربی علاقے میں دہشت گردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردی، غاصبانہ قبضہ، پابندیاں، دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت اور غریب ملکوں کی معاشی مدد نہ کرنا، ترقی کے فقدان اور بحران کا باعث بنا ہے۔
ترکی کے صدر نے دمشق کے بارے میں اپنے سابقہ موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد اس ملک میں اقتدار کی منتقلی حصہ بن سکتے ہیں۔
افغانستان میں ایک سیکورٹی چیک پوسٹ پرمسلح افرادکے حملے میں کم ازکم دس سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے-
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والےکاربم دھماکےمیں کم سےکم دس افرادجاں بحق ہوگئے ہیں-
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے اپنے ملک کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کے خلاف جنگ کو ناممکن قرار دیا ہے.