امریکہ کی سابق وزیر خارجہ اور نامزد صدراتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے اعتراف کیا ہے کہ شام مخالفین کو ٹریننگ دینے اور اسلحہ سے لیس کرکے دمشق حکومت کے مقابلے کی پالیسی ناکام ہوگئی ہے۔
پاکستان کے وزیر داخلہ چودھری نثار نے پشاور واقعے میں ملوث دہشت گردوں کے کوائف افشا ہونے پرسخت برہمی کا اظہارکیا ہے۔
طالبان کے ترجمان نے جنوبی افغانستان میں اس ملک کے سرکاری اور غیر ملکی فوجیوں کے قافلے پر خود کش حملے کی خبر دی ہے-
افغانستان کے صوبہ غزنی میں ایک راکٹ حملے میں دس افراد ہلاک اورزخمی ہوگئے-
شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کی اہم ترین ترجیح دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے۔
پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے فضائیہ کے ایک کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
شام کے صدر نے اپنے ملک میں موجود دہشت گردوں کی، بعض عرب اور مغربی ملکوں کی جانب سے جاری حمایت بند کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
افغان سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے صوبہ ننگرہار میں دو خود کش حملہ آوروں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔
جنوبی وزیرستان کے مرکزی شہر وانا میں ہونے والے بم کے ایک دھماکے میں آٹھ سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رینجرز اور پولیس نے آپریشن کر کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔