صیہونی حکومت نے اپنے ایٹمی راز فاش کرنے والے کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملوں کی وجہ سے اکیس لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل دلبیر سنگھ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ضرورت پڑنے پراپنی سرحدوں پر جارحانہ فوجی کارروائی کیلئے تیار ہے۔
شام کی فوج نے شمالی درعا کے مضافات میں تل الوردات علاقے پرکنٹرول سنبھال لیا ہے
کراچی کے ایک اسکول میں کمسن طالب علم نے ساتھی طالبہ کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔
عراق کی برّی افواج کے جوانوں نے کم از کم دو سو داعش تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
عراق کے سنی وقف بورڈ کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف بھرپور جنگ کے لئے عراقی قوم کے اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے-