-
کابل یونیورسٹی دہشتگردانہ حملہ، ایک ملزم ہلاک ایک گرفتار
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۶افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دوسرے اور تیسرے نمبر کے ملزم عناصر کو ہلاک اور گرفتار کر لیا گیا۔
-
موزمبیق میں انتہا پسندوں کے حملے،دسیوں ہلاک
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱افریقی ملک موزمبیق میں انتہا پسندوں کے ہاتھوں درجنوں افراد کا سر قلم کر دیا گیا۔
-
مغربی دانشور اسلام مخالف ثقافتی دہشتگردی کو لگام دیں: یورپی دانشوروں کے نام ایرانی دانشوروں کا مراسلہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے اساتذہ نے یورپ میں یونیورسٹی شخصیات، پروفیسروں اور صاحب الرائے افراد کے نام ایک مراسلے میں چارلی ابدو جریدے کے ذریعے حضرت ختمی مرتبت (ص) کی شان اقدس میں گستاخی کئے جانے کو ثقافتی دہشتگردی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
امریکہ سلامتی کونسل میں ایک بار پھر تنہا، مگر کیوں؟
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴امریکہ نے تکفیری دہشت گردوں کے بارے میں سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی قرارداد ویٹو کر دی۔
-
افغانستان میں بدامنی جاری، دسیوں ہلاک و زخمی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱افغانستان میں ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں اور دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ٹی ٹی پی کا سرغنہ اقوام متحدہ کی بلیک لیسٹ میں شامل
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲اقوام متحدہ نے اسلام آباد کی پیشکش پر تحریک طالبان پاکستان کے سرغنہ پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
افغانستان کی ترقی ایران کی ترقی ہے: عباس عراقچی
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷سیاسی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سیکورٹی کے مشترکہ خطرات کے خلاف مہم کے لئے علاقائی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں دہشتگردانہ کاروائیوں پر ڈینمارک نے سعودی سفیر کو طلب کیا
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶ڈینمارک کی وزارت خارجہ نے ایران میں دہشتگردوں کی مالی حمایت کرنے پر سعودی عرب کے سفیر کو طلب کیا ہے۔
-
کابل میں پولیس کی گاڑی میں دھماکہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکے کی خبر ہے۔
-
طالبان کے حملے میں تین افغان پولیس اہلکار ہلاک
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵شمالی افغانستان میں ایک پولیس چوکی پر طالبان کے حملے میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔