-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری ہے، ایران
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ عملی اعتبار سے بدستور جاری ہے
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پڑوسی ملکوں کی مدد کر رہے ہیں، جنرل باقری
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ ،سپاہ پاسداران کے کمانڈر اور وزیردفاع نے ہر طرح کے خطروں کا مقابلہ کرنے کے لئے مسلح افواج کی آمادگی پر تاکید کی ہے
-
امریکہ دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے، روس
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸روس کے وزیر خارجہ نے امریکی اقدامات کو شام میں دہشت گردوں کی حمایت کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خاتمے کے لئے عالمی عزم کی ضرورت پر تاکید
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۰دہشت گردی کے خلاف جد و جہد کے قومی دن کے موقع پر تہران میں ہونے والے اجلاس کے شرکا نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے اور دنیا کو قتل و تشدد اور دہشت گردی سے پاک کرنے کے لئے عالمی اداروں کے پختہ عزم کی ضرورت ہے
-
علاقے کے ملکوں کو دہشتگردی کے خلاف متحد ہوجانا چاہئے: علی اکبر ولایتی
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۲ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ علاقے کی تقدیر کا فیصلہ علاقائی ممالک کے ہاتھوں ہی رقم ہونا چاہئے اور تمام ممالک کو دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف متحد ہوجانا چاہئے۔
-
امریکہ اور مغرب دہشت گردی کی جڑیں مضبوط کر رہے ہیں
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک مشکوک اقدامات کے ذریعے خطے میں دہشت گردی کی جڑوں کو مضبوط بنا رہے ہیں۔
-
تحریک مزاحمت کی حمایت جاری رہنے کا عزم
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تہران تحریک مزاحمت کی حمایت اور دہشت گردوں کی سرکوبی پر پختہ یقین رکھتا ہے اور اسے اسلامی اور انسانی فریضہ سمجھتا ہے۔
-
ٹرمپ، میکرون مشترکہ پریس کانفرنس اختلافات کی نذر
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲بعض ذرائع ابلاغ نے، پیرس میں فرانس اور امریکہ کے صدور کی ملاقات کو دونوں ملکوں کے درمیان اختلافات پیدا ہونے کا باعث قرار دیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ کے عالمی ورکنگ گروپ کا اجلاس تہران میں شروع
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵دہشت گردی کے مقابلوں کی راہوں کا جائزہ لیے کے لیے قائم عالمی ورکنگ گروپ کالکان پروجیکٹ کا تیرھواں اجلاس تہران میں شروع ہوگیا ہے۔ کالکان کرغیزستان کا ایک گاؤں ہے اور دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کا راستہ وہاں سے گزرتا ہے۔
-
جرمنی کی جانب سے قطر کا اقتصادی بائیکاٹ مسترد
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۶جرمنی کے وزیر خارجہ نے قطر کا اقتصادی بائیکاٹ مسترد کر دیا ہے۔