ایک امریکی جریدے نے لکھاہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی وسیع توانائیاں اور صلاحیتیں، علاقے میں دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے میں بہت ہی موثر ہیں۔
روس کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالم اسلام کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دہشت گردی کے خلاف مہم میں متحدہ طریقہ کار اختیار کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کے خلاف جنگ یکطرفہ اقدامات کے لئے بہانہ نہیں بننا چاہئے-
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی جنگ کو اسی وقت صحیح جنگ سمجھا جائےگا جب وہ شامی حکومت کے ساتھ تعاون کرےگا
بغداد کے سیکیورٹی کمانڈر ''سعد معن'' نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی بغداد میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم 6 افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
عراق کے وزیر خارجہ نے علاقے کے مسائل اور دہشت گردی کے خلاف مہم کے سلسلے میں عرب لیگ کی کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے۔
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنا مغرب کی سازش ہے-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ جنگ کے لیے دنیا کے مختلف ممالک کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی کا جذبہ موجود ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جاپان خطے میں دہشت گردی میں کمی لانے میں اپنا کردار ادا کرے-