-
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشتگردانہ دھماکوں کا سلسلہ جاری
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۴بغداد کے سیکیورٹی کمانڈر ''سعد معن'' نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی بغداد میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم 6 افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
علاقے کے مسائل اور دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق عرب لیگ کی کارکردگی پر تنقید
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۱عراق کے وزیر خارجہ نے علاقے کے مسائل اور دہشت گردی کے خلاف مہم کے سلسلے میں عرب لیگ کی کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنا مغرب کی سازش ہے: سید حسن نصراللہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۴حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنا مغرب کی سازش ہے-
-
دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں ایران روس کے ساتھ کھڑا ہے: جواد ظریف
Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ جنگ کے لیے دنیا کے مختلف ممالک کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی کا جذبہ موجود ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جواد ظریف کا جاپان سے دہشت گردی کی روک تھام میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جاپان خطے میں دہشت گردی میں کمی لانے میں اپنا کردار ادا کرے-