-
ایران؛ سی آئی اے اور موساد کے جاسوس اور دہشتگرد گروہ کے سرغنہ کو پھانسی دیدی گئی
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳ایران میں دہشتگردی کے متعدد واقعات کے اصل ذمہ دار، سی آئی اے اور موساد کے جاسوس دہشتگرد سرغنہ حبیب فرج الله چعب کو پھانسی دیدی گئی ۔
-
بغداد کے شمال میں دہشتگردوں کے خلاف الحشد الشعبی کا آپریشن
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
بغداد کے شمال میں دہشتگردوں کے خلاف الحشد الشعبی کا آپریشن
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، متعدد ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳عراق میں دہشتگردوں بالخصوص داعشی ٹولے کے باقیماندہ عناصر کے خلاف ملکی فورسز کا آپریشن کلین اپ جاری ہے۔
-
پاکستان؛ پولیس اسٹیشن پر پھر دہشت گردانہ حملہ، 5 زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲پاکستان میں سکیورٹی اہلکاروں پر دہشتگردانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس بار صوابی کی تحصیل چھوٹا لاہور میں دہشت گردوں نے ٹردھر پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ سے حملہ کیا جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں.
-
دہشت گردانہ حملے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق، پولیس کے ساتھ جھڑپ میں تین مشتبہ افراد ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱صوابی کے علاقے میں دہشت گردوں نے ایک پولیس وین پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کیا ہے جس سے ایک سب انسپکٹر جاں بحق جب کہ دو دیگر اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان; کالعدم بلوچ گروہ کا سرغنہ انٹیلی جنس آپریشن میں گرفتار
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵پاکستان نے کالعدم دہشت گرد بلوچ گروہ کے ایک بہت اہم سرغنہ کو انٹیلی جنس آپریشن میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کا نام گلزار عمران بتایا جا رہا ہے۔
-
پاکستانی انٹیلی جنس کا برگیڈئیر دہشت گردانہ حملہ میں جاں بحق
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵جنوبی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی آئی ایس آئی برگیڈئیر سمیت پانچ سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک کرنے کی خبر ہے۔
-
شام کی فوج نے النصرہ کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲شام کے شمال مغربی علاقوں سے فوج اور دہشت گردوں کی شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ژوب میں فائرنگ کے واقعے میں سات افراد کا قتل
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے خرلام میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر حملہ کرکے سات افراد کو قتل کر دیا ہے۔