پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جسے سکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گروں کو ہلاک کردیا ہے ۔
ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ، ایرانیوں کے قتل میں دہشتگرد منافقین گروہ کے ساتھ ہیں۔
افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک میں اگرچہ تشدد کے واقعات میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم طالبان کے حملوں میں جانی نقصانات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
اسکاٹ لینڈ میں خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ گلاسکو میں چاقو سے حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی کاروائی میں داعش کے 8 دہشت گرد گرفتار ہوئے۔
ایک افغان بچے نے خود کش دھماکا کرنے سے پہلے ہی خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ سیکورٹی کے مسئلے میں ہمیں کسی سے کوئی تکلف نہیں ہے اور ہم اس مسئلے پر کسی سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
شمال مغربی پاکستان میں فوج کی ایک کاروائی میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
حکومت شام نے امریکہ کی تازہ پابندیوں کو انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا ہے۔