-
ایران اور افغانستان کے روابط کو خراب کرنے کی کوششیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰ایران میں مقیم افغانستان کی اعلی سیاسی ، ثقافتی اور سماجی شخصیات نے مغربی ذرائع ابلاغ میں ایران اور افغانستان کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات سے متعلق شائع اور نشر ہونے والے بیانات کو دونوں ممالک کے تعلقات کو خراب کرنے کی استکباری ممالک کی سازش قراردیا۔
-
شہباز شریف کا برطانوی ذرائع ابلاغ پر جھوٹ بولنے کا الزام
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف مقدمہ کرا دیا۔
-
منحوس وائرس، منحوس ذرائع ابلاغ! ۔ کارٹون
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے حالیہ پیغام میں کورونا وائرس کو ایک منحوس وائرس قرار دیا۔ اسوقت دنیا کے نحس ذرائع ابلاغ کورونا کی حقیقی اور حق بجانب خبریں دینے سے بھی قاصر نظر آ رہے ہیں۔ اس وقت دنیا کے قریب ساٹھ ممالک کورونا کا شکار ہو چکے ہیں اور مجموعی طور پر قریب تین ہزار افراد کو اپنی جان سے ہاتھ بھی دھونا پڑا جن میں سے قریب پچاس افراد ایران کے ہیں۔ مگر ایران دشمن ذرائع ابلاغ کو یہ منحوس وائرس ایران کے سوا گویا دنیا میں کہیں اور نظر ہی نہیں آر رہا ہے اور وہ اپنا سارا زور اسی پر صرف کر رہے ہیں۔
-
عالمی استکبار کے ذرائع ابلاغ سے مقابلہ کرنے پر پیمان جبلی کی تاکید
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے ڈائریکٹر نے عالمی استکبار کے ذرائع ابلاغ سے مقابلہ کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس استبدادی ذرائع ابلاغ سے مقالہ کرنے کیلئے بھر پور توانائی کے ساتھ کوشش کرنی چاہئیے۔
-
امریکی میڈیا جھوٹا ہے: ٹرمپ نے امریکی میڈیا کا پول کھول دیا
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار صدارت کے لیے انتخابی مہم شروع کردی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سےعمران خان کی ملاقات کا انعکاس
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران کا دوروزہ دورہ کیا جس میں انہوں نے رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت سے ملاقات کرنے کے علاوہ مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر کی زیارت کی اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر فاتحہ پڑھی۔
-
ورلڈ سروس چینلوں کے یوٹیوب اور جی میل کی بندش میڈیا ڈکٹیٹرشپ ہے، پیمان جبلی
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی نے یوٹیوب اور جی میل کی جانب سے پریس ٹی وی اور ہسپان ٹی وی کے صفحات کی بندش کو میڈیا ڈکٹیٹر شپ قرار دیا ہے۔
-
آزاد میڈیا زندہ و متحرک جمہوریت کی بنیاد
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہم پریس کی آزادی اور تمام شکلوں میں اس کے اظہار کو برقرار رکھنے کے لئے پابند عہد ہیں۔
-
بحرین میں ذرائع ابلاغ کی آزادی کا فقدان
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۶آزاد نامہ نگاروں کی تنظیم نے بحرین میں ذرائع ابلاغ پر عائد بندشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بحرین میں ذرائع ابلاغ اور آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے۔
-
یونان میں نامہ نگاروں کی ہڑتال
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۶یونان میں جرنلسٹ یونین نے اڑتالیس گھنٹے کی ہڑتال کردی ہے ۔