-
تل ابیب پر راکٹوں کی بارش، صیہونی بنکروں میں چھپ گئے
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱فلسطینی استقامت نے تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ جس کے بعد صیہونی بنگروں میں چھپ گئے۔
-
شام کے مضافات میں واقع امریکی فوجی اڈے میں دھماکہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸شام کے دیر الزور علاقے کے مضافات میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
القسام بریگيڈ کے مقبوضہ علاقے ایلات پر راکٹوں کے حملے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹فلسطین کی القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ اس نے مقبوضہ سرزمین کے ساحلی شہر ایلات پر راکٹوں سے حملے کئےہیں-
-
غاصب اسرائیل کے فوجی اڈوں پر فلسطینی استقامت کے حملے
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳فلسطینی استقامت نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر راکٹوں ، ڈرون طیاروں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی محاذ نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸اسرائیل کی غزہ پر جاری جارحیت میں عالمی ادارے اپنا موثر ردعمل ظاہر کرنے کے بجائے صرف تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
-
بغداد ایرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴عراق میں، بغداد ایرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
ہندوستان کی کانگریس پارٹی بھی فلسطین کی حمایت میں آگے آئی
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے بھی "فلسطینی کاز" کے لئے اپنی دیرینہ حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
غزہ پراسرائیل کی جارحیت جاری، 20 بچوں سمیت 256 فلسطینی شہید
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، 20 منٹ میں 5 ہزار راکٹ داغے
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳فلسطینیوں کے آپریشن میں اب تک 6 صیہونی ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
صہیونیوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد اسماعیل ہنیہ کا سجدہ شکر
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲غاصب صیہونیوں کے خلاف حماس کے القسام بریگیڈ کا وسیع آپریشن شروع ہونے کے بعد جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ سرایا القدس بھی میدان میں آگئی ہے۔