-
ترکی میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک 122 زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹ترکی کے صدر کے ترجمان ابراہیم کالین نے لگنے والی آگ کو بہت بڑا قومی نقصان قرار دیا۔
-
یورپی یونین میں رکنیت کو لے کر ترکی کا خواب پھر چکناچور، جرمنی نے مخالفت کر دی
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۴جرمنی نے یورپی یونین میں ترکی کی رکنیت کی مخالفت کر دی.
-
کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نےاعلان کیا ہے کہ وہ کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش کریں گے۔
-
یہ اردوغان کو کیا ہو گیا؟ ایک طرف اسرائیل سے رشتے بڑھانے کی خواہش اور دوسری طرف افغانستان میں فوجی مداخلت کی تمنا، کہیں ترکی کے لئے دلدل نہ بن جائے افغانستان
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵طالبان نے فوری اور سخت لہجے میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو خبردار کیا ہے جو امریکا کے ساتھ ایک معاہدہ کرنا چاہتے ہیں جس کے تحت وہ نیٹو کے سارے فوجیوں کے افغانستان سے انخلا کی صورت میں بھی اپنے فوجیوں کو اس ملک میں باقی رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
عثمانی سامراج کا خواب، ترکی کی افغانستان میں مداخلت، شام کے دہشت گردوں کو افغانستان روانہ کرنے کی درخواست
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷ترکی نے شام کے باغی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے دو ہزار جنگجوؤں کو افغانستان روانہ کریں۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی جوزف بورل سے ملاقات
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو کی ہے۔
-
مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کا اہم ترین مشترکہ مسئلہ ، صدر روحانی اور اردوغان نے کی ٹیلی فونی گفتگو
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱ایران کے صدر نے ترکی کے صدر سے ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کا اہم ترین مشترکہ مسئلہ ہے
-
فلسطینیوں پر ہو رہے مظالم پر عالم اسلام برہم، ترک صدر کی اقوام متحدہ سے اپیل
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۹مشرقی بیت المقدس کے ایک محلے سے فلسطینیوں کو زبردستی نکالنے سے ناراض ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی سیکورٹی اہلکاروں کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱بإذن اللہ سنہ ۲۰۴۰ میں فلسطین کے دارالحکومت بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ میں آزادی فلسطین کا ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوگا جس کے لئے دنیا کے سبھی حریت پسندوں بالخصوص فرزندان اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی تمام حریت پسندوں سے گزارش ہے کہ وہ غاصب صیہونیوں کے چنگل سے قبلۂ اول کی آزادی کے اس عظیم الشان جشن کے لئے خود کو مکمل طور پر آمادہ کریں اور فلسطین کا سفر کرنے کے لئے لازمی دستاویزات تیار رکھیں۔
-
شمالی قبرص، قرآن کریم اور دینیات کی تعلیم سے متعلق متنازع اقدامات ، ترک صدر نے سخت رد عمل ظاہر کیا
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹ترکی نے کہا ہے کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں تعلیم قرآن کے خلاف مغرب کے بعض اقدامات کے نفاذ کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔