-
کشیدگی کے درمیان اردوغان اور شاہ سلمان کے درمیان گفتگو
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۴ترک صدر رجب طیب اردوغان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ٹیلیفونی گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ترک سینٹرل بینک کے گورنرعہدے سے فارغ
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳لیرے کی گرتی ہوئی قیمت ، ترکش سینٹرل بینک کے گورنر کولے ڈوبی
-
اسلاموفوبیا کے خلاف مسلمان مل کر جدوجہد کریں: پاک ترک رہنما
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کو ٹیلی فون کر کے ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے پر اظہار افسوس و ہمدردی کیا۔
-
ترکی میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵ترکی میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد چھبیس ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
آنحضرت (ص) کی اہانت پر ترکی و فرانس میں ٹھنی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴فرانس نے ترکی کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران انقرہ سے اپنے سفیر کو پیرس بلا لیا ہے۔
-
ترک صدر کا فرانس کے اسلاموفوبیا پر بڑا حملہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۸ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئیل میکرون پر اسلاموفوبیا پھیلانے اور لاکھوں مسلمانوں کے ساتھ برا سلوک کرنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
-
ایران اور ترکی کے تعلقات، پڑوسی ممالک کے لئے نمونہ ہیں: صدر روحانی
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا کہنا ہے کہ ایران اور ترکی کے تعلقات، پڑوسی ممالک کے لئے نمونہ ہیں۔
-
ترکی میں عرب امارات کا جاسوس رنگے ہاتھوں گرفتار
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷ترکی نے متحدہ عرب امارات کے ایک جاسوس کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
کشمیر کے حوالے سے ترک صدر کے بیان پر ہندوستان کا سخت رد عمل
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶ہندوستان نے کشمیر کے حوالے سے ترکی کے صدر کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکی میں ایک اور چرچ مسجد میں تبدیل
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول کے دوسرے تاریخی چورا چرچ کو بھی مسجد میں تبدیل کردیا۔