-
OPCWکو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی مذمت
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸ایرانی دفترخارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے امن اور عالمی سلامتی نےکیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے لئے تنظیم کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے اس تنظیم کا شیرازہ بکھر جائیگا۔
-
ایٹمی معاہدے کی بقا ایران کے مفادات کی تکمیل پر، ایرانی مندوب
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل نمائندے محمد رضا نجفی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بقا ایران کے مفادات کی ضمانت فراہم کیے جانے سے مشروط ہے
-
بعض ملکوں کے اقدامات سے این پی ٹی پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے، ایران
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ بعض ملکوں کے دوہرے رویّے اور خاص طور پر این پی ٹی کے دائرے سے ہٹ کر صیہونی حکومت کی مدد کرنے کے ان اقدامات کی وجہ سے این پی ٹی میں دیگر ملکوں کے باقی رہنے کے سلسلے میں سوالیہ نشان لگ گیا ہے اور یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ این پی ٹی کی افادیت کیا رہ گئی ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل کا ایٹمی تعاون این پی ٹی کی خلاف ورزی
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۷ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کا ایٹمی تعاون این پی ٹی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
جوہری معاہدے کے بارے میں امریکی کردار تخریبی ہے
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۱جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے محمد رضا نجفی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکہ تخریبی کردار ادا کر رہا ہے۔
-
جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے سے رکن ملکوں کی توقعات
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۴ویانا میں آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ایران کے مستقل مندوب محمد رضا نجفی نے عالمی ادارے پر زور دیا کہ وہ دنیا میں ایٹمی سیفٹی کے ارتقا اور خدمات کی فراہمی کی غرض سے عالمی سطح پر کی جانے والی کوششوں کو مربوط بنانے میں موثر کردار ادا کرے۔
-
ایٹمی معاہدہ کوئی یکطرفہ راستہ نہیں ہے، ایران
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۶ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل مندوب رضانجفی نےکہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ کوئی یکطرفہ راستہ نہیں ہے اورایران ایٹمی معاہدے کی اس وقت تک پابندی کرتا رہے گا جب تک دیگر فریق بھی اس کی پابندی کریں گے۔
-
اسرائیل کی ایٹمی سرگرمیاں دنیا کے لئے باعث تشویش ہیں
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۹آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے صیہونی حکومت کی فوجی ایٹمی سرگرمیوں کو عالمی برادری کے لئے باعث تشویش قرار دیا ہے۔
-
امریکی اقدامات ایٹمی معاہدے کی روح اور متن کے منافی ہیں
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۱جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی اقدامات کو جامع ایٹمی معاہدے کے منافی قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے میں مغرب کی دوہرے معیار کی پالیسیوں پر ایران کی تنقید
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران کے مستقل نمائندے رضا نجفی نے صیہونی حکومت کے جوہری پروگرام کو کنٹرول کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔۔