-
رفح کے پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری، 75 شہید
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں شدید طور پر گنجان آبادی والے غزہ پٹی کے علاقے رفح کے ایک پناہ گزیں کیمپ پر بمباری کر کے کم از کم پچھہتر فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
-
غزہ پروحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹صیہونی فوجیوں نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
رفح کے حالات پر گہری تشویش ہے: عالمی ریڈکراس
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲عالمی ریڈکراس نے رفح کے حالات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
مختلف ممالک اور بین الاقوامی اداروں نے ہیگ کی عالمی عدالت کے فیصلے کا کیا خیر مقدم
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۷مختلف ممالک اور بین الاقوامی اداروں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ہیگ کی عالمی عدالت کے فیصلے اور رفح پر حملہ فورا بند کرنے کے اس کے حکم کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
اسرائیل کو لگا بڑا جھٹکا، عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو آئینہ دکھا دیا
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳عالمی عدالت انصاف ( آئی سی جے) نے اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ: شمالی غزہ کی پٹی میں قحط قریب ہے / رفح کے رہائشی جہنم میں زندگی گزار رہے ہیں
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل برائے ہنگامی اور انسانی امور نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں قحط پڑنے والا ہے کیونکہ غزہ کی پٹی کی گزرگاہوں کی بندش اور خاص طور پر شمالی حصے میں صیہونی حکومت کی طرف سے امداد کی فراہمی میں رکاوٹیں پیدا ہو رہی ہیں۔
-
عالمی برادری فوری طور پر انسانی امداد کی ترسیل کے لئے گذرگاہیں کھول دے: سلامہ معروف
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸غزہ کے سرکاری انفارمیشن دفتر کے سربراہ نے اس علاقے کے لوگوں کی صورتحال اور شدید غذائی اشیاء کے بحران اور قحط و بھوک مری کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری طور پر انسانی امداد کی ترسیل کے لئے گذرگاہیں کھولنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
رفح میں اقوام متحدہ کے کارکنوں کے قافلے پر جارح صیہونی فوج کے حملے کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے رفح میں جارح صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں اقوام متحدہ کے محکمہ صحت اور سلامتی کے کارکنوں کو ہلاک اور زخمی کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب، صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ متعدد صیہونی فوجی ہلاک
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے علاقے میں صیہونی فوجیوں پر شدید جوابی حملوں اور صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ کرنے اور متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کیا جائے: اقوام متحدہ
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے غزہ کے جنوب میں رفح پر اسرائیل کے وحشتناک حملے اور فلسطینیوں کے وہاں سے فرار ہونے پر مجبور ہونے اور فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کے بعد فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔