روس نے شام مخالفین پر بمباری کے امریکی الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
روس نے امریکا کے ایٹمی تجربات کو واشنگٹن کی وعدہ خلافی قراردیا ہے-
روسی سینیٹ نے یوکرین میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت میں اضافے کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
روس کے وزیراعظم نے ماسکو کے خلاف امریکی پابندیوں کو بھرپور جنگ قرار دیا ہے
ماسکو نے امریکی سفارتکاروں کو بہتر گھنٹے میں روس سے نکل جانے کا الٹی میٹم دے دیا ہے
ماسکو نے کہا ہے کہ امریکہ کو سیاسی سازشوں سے دست بردار ہوکر روس کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کی جانب قدم بڑھانا چاہئے
روس کے وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ روس مخالف پابندیوں سے واشگٹن کو اپنی پالیسیوں کے تباہ کن نتائج پر توجہ دینے کا موقع ملے گا۔
ماسکو نے امریکی پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے روس میں امریکی سفارتکاروں کی تعداد کم کرنے اور بعض سفارتی املاک کو ضبط کرنے کا اعلان کیا ہے۔
روسی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ اگر صدر ٹرمپ نے نئی پابندیوں پر دستخط کیے تو، ماسکو بھی فوری جوابی اقدامات انجام دے گا۔
فرانس کی حکومت نے ایران، روس اور شمالی کوریا کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کو عالمی قوانین اور ضابطوں کے منافی قرار دیا ہے۔