-
جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدگی پیدا کرنے پر امریکہ کو روس کا انتباہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲روس کے نائـب وزیر خارجہ نے جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدہ اقدامات عمل میں لانے پر امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
شام کی جانب سے روس کے ویٹو کا خیر مقدم
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل میں امریکہ کی پیش کردہ شام مخالف قرار داد کے مسودے کو روس کی جانب سے ویٹو کیے جانے کا خیرمقدم کیا ہے۔ بشار جعفری نے کہا کہ روس نے امریکی مسودہ قرار داد کو مسترد کر کے عراق اور لیبیا میں سانحات کا راستہ روک دیا ہے۔
-
امریکا کے تازہ ترین غیر سفارتی اقدام پر روس کا ردعمل
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۸روس نے کہا ہے کہ امریکی حکومت روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو نابود کر رہی ہے۔
-
واشنگٹن کی جانب سے دہشتگردی کی حمایت داعش کی ناکامی میں اصلی رکاوٹ ہے: ماسکو
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے دہشتگردوں کی حمایت شام میں داعش کے خاتمے میں اصلی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔
-
روس نے امریکی دعوی مسترد کر دیا
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۴روس نے شام مخالفین پر بمباری کے امریکی الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکا کے ایٹمی تجربات پر روس کا انتباہ
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۷روس نے امریکا کے ایٹمی تجربات کو واشنگٹن کی وعدہ خلافی قراردیا ہے-
-
فوجی نقل و حرکت میں اضافے پر روس کا امریکہ کو انتباہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۲روسی سینیٹ نے یوکرین میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت میں اضافے کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں اعلان جنگ ہیں : روسی وزیراعظم
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲روس کے وزیراعظم نے ماسکو کے خلاف امریکی پابندیوں کو بھرپور جنگ قرار دیا ہے
-
امریکی سفارتکاروں کو روس سے نکل جانے کا الٹی میٹم
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹ماسکو نے امریکی سفارتکاروں کو بہتر گھنٹے میں روس سے نکل جانے کا الٹی میٹم دے دیا ہے
-
امریکہ کو ریشہ دوانیوں سے باز آجانا چاہئے : کرملین کے ترجمان کا بیان
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۰ماسکو نے کہا ہے کہ امریکہ کو سیاسی سازشوں سے دست بردار ہوکر روس کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کی جانب قدم بڑھانا چاہئے