-
روسی طیارے کے ذریعے نیٹو کے طیارے کا تعاقب
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۴روس کے جنگی طیارے نے نیٹو کے طیارے کا تعاقب کرتے ہوئے اسے بحیرہ بالٹیک کی فضا میں روسی وزیر دفاع کے طیارے سے دور کر دیا-
-
افغانستان میں امریکہ کے مشتبہ مقاصد کے بارے میں روس کا انتباہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۲روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہےکہ امریکہ، افغانستان میں کچھ اور مقاصد کے درپے ہے اور وہ اس ملک میں بالکل امن نہیں چاہتا۔
-
روس کا نئی امریکی پابندیوں پر سخت انتباہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷امریکی سینیٹ میں روس کے خلاف نئی پابندیوں کی منظوری کے بعد کرملین نے واشنگٹن کے اس اقدام کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔
-
امریکہ دوسرے ملکوں میں مداخلت بند کرے، روسی صدر
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹روس کے صدر ولادی میر پوتن نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ دوسرے ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا سلسلہ فوری طور پر بند کردے
-
شامی فوج کے خلاف امریکی دھمکی پر روس کا اظہار تشویش
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸روس کے وزیر خارجہ نے شامی فوج کے خلاف طاقت کے استعمال سے متعلق امریکی دھمکی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی دفاعی میزائل سسٹم کے فروغ پر روس و چین کی مخالفت
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۰روس اور چین نے امریکہ کے دفاعی میزائل سسٹم میں جنوبی کوریا اور جاپان کی شراکت کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
امریکہ، ونزوئیلا کو دوسرا شام نہ بنائے
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳روس نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ونزوئیلا کے داخلی امور میں مداخلت کر کے اس ملک کو دوسرا شام نہ بنائے
-
امریکی سائبر حملے پر روس کا ردعمل
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰روس کے دفاعی و سلامتی کمیشن کے نائب سربراہ نے امریکہ سے منسوب سائبر حملے کو سائبر دہشت گردی سے تعبیر کیا ہے۔
-
امریکہ کو روس کا سخت ترین انتباہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵روس کے ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف نے مشرقی یورپ میں امریکہ کی جانب سے کشیدگی پیدا کئے جانے پر واشنگٹن کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
شام پر امریکی حملہ، کھلی جارحیت ہے، روسی وزیر خارجہ
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۱روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکی میزائل حملے کو دہشت گردی کے خلاف عالمی محاذ پر حملہ قرار دیا ہے۔