-
شامی فوج کے خلاف امریکی دھمکی پر روس کا اظہار تشویش
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸روس کے وزیر خارجہ نے شامی فوج کے خلاف طاقت کے استعمال سے متعلق امریکی دھمکی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی دفاعی میزائل سسٹم کے فروغ پر روس و چین کی مخالفت
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۰روس اور چین نے امریکہ کے دفاعی میزائل سسٹم میں جنوبی کوریا اور جاپان کی شراکت کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
امریکہ، ونزوئیلا کو دوسرا شام نہ بنائے
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳روس نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ونزوئیلا کے داخلی امور میں مداخلت کر کے اس ملک کو دوسرا شام نہ بنائے
-
امریکی سائبر حملے پر روس کا ردعمل
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰روس کے دفاعی و سلامتی کمیشن کے نائب سربراہ نے امریکہ سے منسوب سائبر حملے کو سائبر دہشت گردی سے تعبیر کیا ہے۔
-
امریکہ کو روس کا سخت ترین انتباہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵روس کے ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف نے مشرقی یورپ میں امریکہ کی جانب سے کشیدگی پیدا کئے جانے پر واشنگٹن کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
شام پر امریکی حملہ، کھلی جارحیت ہے، روسی وزیر خارجہ
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۱روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکی میزائل حملے کو دہشت گردی کے خلاف عالمی محاذ پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی اور روسی ساحلوں کے قریب دسیوں آبدوزوں کی تعیناتی
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۳جزیرہ نما کوریا اور روسی ساحلوں کے قریب دنیا کےمختلف ملکوں خاص طور سے امریکہ جاپان اور چین کی پچاس سے زیادہ آبدوزوں کی تعیناتی نے علاقے میں کشیدگی پیدا کر دی ہے
-
امریکہ کے جنگی بجٹ میں بے پناہ اضافہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷سوئیڈن کے سپری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے کہا ہے کہ امریکہ کا فوجی بجٹ پوری دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔
-
آلاسکا میں امریکا کی فوجی سرگرمیوں پر روسی صدر کا انتباہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۲روسی صدر نے آلاسکا میں امریکا کی فوجی موجودگی اور نقل وحرکت کے نتائج کے بارے میں واشنگٹن کو خبردار کیاہے
-
شام میں امریکی اقدامات تخریبی ہیں: روس
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴روس کی مسلح افواج کے آپریشنل کمانڈر نے شام میں امریکی اقدامات کو تخریبی اور کشیدگی کا باعث قرار دیا ہے۔