-
روس نے امریکہ اور یورپ کو دھمکی دیدی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ یورپ میں اگر ایٹمی میزائل تعینات کئے گئے تو روس کی جانب سے بھی جوابی اقدام عمل میں لایا جائے گا۔
-
روس کے خلاف یوکرین کے جوابی حملے لاحاصل: روسی وزیر دفاع
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸مغرب کی فوجی اور اسلحہ جاتی امداد کی بنیاد پر روس کے خلاف کئے جانے والے حملوں کی کامیابی کے بارے میں یوکرین کے صدر زیلنسکی کی امیدوں کے باوجود یہ حملے اب تک کامیاب نہیں رہے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ، یوکرین کے مزید 400 فوجی اہلکار ہلاک و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶روس اور یوکرین کے مابین جنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکہ: اسرائیل اور یوکرین کیلئے2 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کا پیکج
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵امریکہ کیف اور تل ابیب کو مزید ہتھیار فراہم کر کے جنگ کی آگ کو مزید بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
یوکرین میں امن سے متعلق چین کی پیشکش منصفانہ ہے: روسی صدر
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین میں امن سے متعلق چین کی پیشکش کو منصفانہ قرار دیا ہے۔
-
مغربی حکومتوں نے یوکرین کی نسبت صیہونی حکومت کی حمایت کو اپنی ترجیح قراردے دیا ؟
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷جنگ یوکرین کے طولانی ہونے کے باعث مغربی حکومتیں کیف حکومت کی مالی اور اسلحہ جاتی حمایت کے سلسلے میں تذبذب کا شکار ہوگئی ہیں اور انہوں نے یوکرین کی نسبت صیہونی حکومت کی حمایت کو اپنی ترجیح قرار دیا ہے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین کے 570 فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸روسی وزارت دفاع نے جنگ میں یوکرین کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر ماسکو کی نظر
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ میں ماسکو، نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے: روسی صدر
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے۔
-
یوکرین پر روس کے میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳یوکرین پر روس کے میزائل حملے میں پچاس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔