-
روسی وزیر خارجہ کی جانب سے ایرانی وزیر خارجہ کے نام نئے سال کی مبارکباد کا پیغام
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر سید عباس عراقچی کے نام تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔
-
ایران اور روس کی علاقائی امن کو یقینی بنانے پر تاکید
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶روس کے نائب وزیرخارجہ اور ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور علاقائی امن و استحکام کو یقینی بنانے میں تعاون پر تاکید کی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ میں شدت کا امکان
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸یوکرین جنگ میں تیزی سے بدلتے حالات کے تحت اس ملک کے تین شہروں میں یورپی فوجیوں کی تعیناتی کا امکان بڑھ گیا ہے جس سے جنگ میں شدت کا خدشہ ہے۔
-
ایران کے ایٹمی معاملے کے بہانے عائد کی جانے والی تمام پابندیاں غیر قانونی ہیں: ترجمان روسی صدر
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱روسی صدر کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے ایران کے ایٹمی معاملے کے سفارتی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بہانے سے تہران کے خلاف عائد کی جانے والی تمام پابندیاں غیر قانونی ہیں۔
-
مذاکرات میں صرف ایٹمی معاملے اور پابندیوں کے خاتمے پر گفتگو ہوگی: کاظم غریب آبادی
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران، روس اور چین کے درمیان سہ فریقی اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مذاکرات صرف ایٹمی معاملے اور پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں ہوں گے۔
-
پابندیاں اور دھونس دھمکیاں ایران کے ایٹمی موضوع کا حل نہیں ہیں: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ بیجنگ اس بات کا قائل ہے کہ ایران کے ایٹمی معاملے کو پابندیوں اور دھمکیوں سے حل کرنا ناممکن ہے۔
-
ایران، روس اور چین نے تمام غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے پر زور دیا ہے
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰ایران، روس اور چین نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے تمام غیر قانونی و یک طرفہ پابندیوں کے خاتمے پر زور دیا اور کہا ہے کہ جے سی پی او اے کی تجدید اور ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا واحد و معتبر راستہ باہمی احترام پر مبنی سیاسی و سفارتی طریقہ کار اور مذاکرات ہیں۔
-
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے چین اور روس کے بحری بیڑے کا معائنہ کیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل شہرام ایرانی نے "میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2025" مشقوں کے اختتام کے بعد مشقوں میں شامل روس اور چین کے بحری بیڑے کا معائنہ کیا۔
-
چین نے ایران کے ایٹمی پروگرام کا معاملہ سفارتی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو سفارتی طریقوں سے حل کرنے کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
رواں ہفتے کے دوران ایران، روس اور چین کا اعلی سطحی اجلاس ہوگا
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران، چین اور روس کے وزرائے خارجہ کے معاونین کا رواں ہفتے اجلاس ہوگا جس میں ایران کے جوہری پروگرام اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔