-
غزه سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر ایران اور روس کے صدور کی ملاقات
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ میں فوری جنگ بندی کے لئے راستہ تلاش کرنا بے حد ضروری
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایران و روس کے درمیان مذاکرات میں فلسطین ایک موضوع ہے کہا: غزہ ایسا علاقہ ہے جہاں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہوتا ہے اس لئے یہ ضروری ہے کہ جتنی جلد ممکن ہو، بمباری کو روکا جائے اور اس سلسلے میں فوری راستہ اختیار کیا جانا چاہیے۔
-
امریکی سینیٹ میں یوکرین اورغاصب صیہونی حکومت کی فوجی امداد کا بل مسترد
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷امریکی سینیٹ نے یوکرین اور غاصب صیہونی حکومت کی فوجی امداد کے بل کا جائزہ لئے جانے کو مسترد کر دیا۔
-
ایران اور روس کے مذاکرات کا اہم موضوع غزہ پر بمباری بند کرانا اور محاصرے کا خاتمہ ہے: ایرانی صدر
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے مذاکرات کا اصلی موضوع مسئلہ فلسطین، غزہ پر فوری طور پر بمباری بند کرانے کی کوشش، غزہ کے عوام کے محاصرے کا خاتمہ، فلسطینی عوام کی انسان دوستانہ امداد اور فلسطینیوں کے حقوق کی بحالی ہے۔
-
روس کے صدر ولادیمیر پوتین ابو ظہبی پہنچے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
بحیرۂ خزر کے ساحلی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰بحیرۂ خزر کے ساحلی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا بارہواں سالانہ اجلاس آج منگل کو ماسکو میں پانچ پڑوسی ملکوں کی شرکت سے شروع ہوا۔
-
یوکرین کی میدانی صورت حال بحرانی ہے: نیٹو
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے یوکرین کی مالی مدد اور ہتھیاروں کی سپلائی میں کمی کی ہے۔
-
یوکرین کے بحران کا کوئی فوجی راہ حل نہیں: امریکہ کا اعتراف
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵امریکہ کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کے بحران کا کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے۔
-
یوکرین نے روس کے مقابلے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کر لیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲یوکرینی صدر کے سابق مشیر نے روس کے مقابلے میں یوکرین میں زیادہ ہتھیار بنائے جانے میں ناتوانی کا اعتراف کیا ہے۔
-
مغرب یوکرین جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر رہا ہے
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳یورپی یونین کی فوجی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغرب موسم بہار تک، یوکرین کے چالیس ہزار فوجیوں کی ٹریننگ کے لئے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔