SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • پاکستان: شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، سیکیورٹی ہائی الرٹ

    پاکستان: شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، سیکیورٹی ہائی الرٹ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸

    پاکستان کے وزیر اعظم نے پندرہ اور سولہ اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جناح کنونشن سینٹر کا دورہ کیا ۔

  • ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، اہم دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر بات چیت + ویڈیو

    ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، اہم دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر بات چیت + ویڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرمسعود پزشکیان نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں فروغ پر تاکیدکےساتھ کہا ہے کہ روس کے ساتھ ہمارے تعلقات دوستانہ اور اسٹریٹیجک ہیں۔

  • روسی فوج کا بیلسٹک میزائل سے ہتھیاروں سے لدے بحری جہاز پر حملہ

    روسی فوج کا بیلسٹک میزائل سے ہتھیاروں سے لدے بحری جہاز پر حملہ

    Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷

    روسی فوج نے ہتھیاروں سے لدے ہوئے ایک بحری جہاز پر حملہ کرکے اسے کافی نقصان پہنچایا ہے۔

  • روس نے صیہونی حکومت کو ایران کی جوابی کارروائی کا جواز پیش کیا

    روس نے صیہونی حکومت کو ایران کی جوابی کارروائی کا جواز پیش کیا

    Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳

    اقوام متحدہ میں روس کے سفیر اور نمائندے واسیلی نبنزیا نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اسرائیل کے حملوں پر ایران کے ردعمل کے بعد کہا: ایران نے دو مہینوں تک صبر و تحمل کے بعد ہی کہ جس کے دوران اسرائیل کی جانب سے مزيد قتل کیا گيا، طاقت کا سہارا لیا ہے۔

  • روس: امید ہے ایران کے حملے سے اسرائيل کی آنکھ کھل جائے گی

    روس: امید ہے ایران کے حملے سے اسرائيل کی آنکھ کھل جائے گی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱

    روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائيل نے بہت سی ریڈ لائنیں پار کر لی ہیں۔

  • نئے عالمی نظام کے لئے ایران و روس کے تعاون میں توسیع

    نئے عالمی نظام کے لئے ایران و روس کے تعاون میں توسیع

    Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران کو علاقے میں گیس ٹرانزٹ کے ہب ميں تبدیل کرنے کے سمجھوتے کو تہران اور ماسکو کے مشترکہ تعاون کا اعلی نمونہ قرار دیا ہے۔

  • حساس حالات میں روس کا اعلی وفد تہران کے دورے پر، ایران و روس میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    حساس حالات میں روس کا اعلی وفد تہران کے دورے پر، ایران و روس میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر نے تہران ماسکو تعاون کی تقویت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ روس سمیت پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعاون میں توسیع اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں خاص جگہ رکھتی ہے۔

  • ایران توانائی کے شعبے میں بریکس کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار

    ایران توانائی کے شعبے میں بریکس کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار

    Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲

    ایران کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ایران توانائی کے شعبے میں بریکس کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار ہے۔

  • روس: سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے: پیوٹن

    روس: سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے: پیوٹن

    Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷

    روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کےخلاف ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔

  • روسی نائب وزیراعظم اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

    روسی نائب وزیراعظم اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

    Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۰

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے نائب روسی وزیراعظم نے ملاقات کی جس کے دوران خطے کی صورتحال اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

    سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

    ۱۱ minutes ago
  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

  • برکس پارلیمانی اجلاس اہمیت کا حامل: ہندوستان میں ایرانی سفیر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS